پن باڑی

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا۔